Description
لیڈیز کے کپڑوں کی کٹنگ کے لیے ایک تجربہ کار ٹیلر ماسٹر / کٹر کی ضرورت ہے جو خواتین کے مشرقی اور مغربی کپڑوں کی کٹنگ میں مہارت رکھتا ہو۔ رہائش اور کھانا دیا جائے گا۔ ڈی ایچ اے اسلام آباد۔ رابطہ: 0/3/1/0/5/4/8/1/3/4/5۔ تجربہ کار ٹیلر ماسٹر اور کاریگر رابطہ کریں