Description
مکمل برڈ بریڈنگ سیٹ اپ برائے فروخت
گھر پر موجود مکمل برڈ بریڈنگ سیٹ اپ فروخت کرنا ہے۔
تفصیلات درج ذیل ہیں:
- 3 عدد برڈ کیجز
- لو برڈز کے کچھ بریڈنگ پیئرز
- کاکٹیل کے کچھ بریڈنگ پیئرز
- تمام پیئرز بریڈنگ کر رہے ہیں۔
۔ تمام پرندے اور کیجز مناسب قیمت میں دے دوں گا۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
مناسب اور معقول قیمت پر ڈیل ہو جائے گی۔