Description
---
*لوڈر رکشہ برائے فروخت*
پیلے رنگ کا مضبوط لوڈر رکشہ برائے فروخت ہے۔
*خصوصیات:*
- باڈی مضبوط حالت میں ہے
- نیا لوہے کا جنگلہ لگوایا ہوا ہے، سامان لوڈ کرنے کے لیے بہترین
- ٹائر اور انجن اچھی حالت میں ہیں
- مانگاہ منڈی لاھور ۔کاغذات کلیئر ہیں ڈیمانڈ۔165۔لوکیشن:
رابطہ نمبر: [ (View phone number) ]
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، موقع پر کمی بیشی ہو جائے گی۔