Description
اسلام علیکم !
اگر آپ کے پاس کوئی بھی کباڑ / اسکریپ پڑا ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔
ہم خریدتے ہیں:
لوہا، سریا، اینگل، چادر
تانبہ، پیتل، المونیم
پرانی مشین، موٹر، جنریٹر
فیکٹری ویسٹ، گودام کا مال
خوبیاں:
- سب سے اچھا ریٹ
- موقع پر نقد پیمنٹ
- وزن میں کوئی کمی نہیں
- خود آ کر مال اٹھاتے ہیں
ایک کال کریں، ہم فوراً پہنچیں گے۔
، لاہور میں فری سروس۔