Description
Used Motorcycle Back Carrier – Good Condition
موٹر سائیکل کا مضبوط لوہے کا بیک کیریئر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ سامان رکھنے اور موٹر سائیکل پر اضافی وزن اٹھانے کے لیے مفید ہے۔
خصوصیات:
مضبوط لوہے کی باڈی
پائیدار اور کارآمد ڈیزائن
. مناسب فٹنگ اور مختلف موٹر سائیکلوں کے لیے ، مناسب قیمت پر دستیاب
قیمت: مناسب اور قابلِ گفت و شنید
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔