Description
بہت پیاری، خوبصورت اور دلکش گرے کلر کی بلی ہے۔ اس کی نرم و ملائم فر، خوبصورت آنکھیں اور معصوم چہرہ اسے مزید دلکش بناتے ہیں۔ گھر میں رکھنے کے لیے بہترین ہے
اور اپنے پیارے انداز سے ہر کسی کا دل جیت لیتی ہے۔
اور جو اس کے سر پر دانا ہے وہ پیدائشی ہے