Description
مضبوط اور پائیدار لوہے کا جالی دار پنجرہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- مضبوط لوہے کا فریم
- چاروں طرف مکمل لوہے کی جالی
- اوپر سے بھی جالی لگی ہوئی ہے
- کھولنے اور بند کرنے کے لیے دروازہ موجود ہے
- بہترین اور پائیدار کوالٹی
پتہ: پیر ودھائی موڑ، میلا چوک، راولپنڈی
رابطہ نمبر: (View phone number)