Description
گھر کے لیے بہترین اور خوبصورت بیڈز خریدنے کا بہترین موقع!
تفصیلات:
کل بیڈز: 2 عدد
دونوں بیڈز کے ساتھ میٹریس بھی شامل ہیں۔
ایک بیڈ کا سائز: 3.5 × 6.5 فٹ
اچھی حالت میں دستیاب
دونوں بیڈز ایک ساتھ فروخت کیے جائیں گے۔
دونوں بیڈز بمعہ میٹریس کی قیمت: 135,000 روپے
قیمت میں مناسب گنجائش موجود ہے (Negotiable)
مزید معلومات اور تصاویر یا ویڈیو کے لیے رابطہ کریں۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات جلد رابطہ کریں!
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔