Description
ایک عدد سوراب کا سائکل فار سیل 22 انچ کا ہے صرف ایک ہفتہ ہوا ہے نیو لیا تھا کام کے لیے لیکن اب می دوسرے شہر جارہا ہو کام کرنے کے لیے اس لیے سیل کرنا ہے اب . گھر می کھڑا ہے فارغ ہی جس نے لینا ہو کال پر رابطہ کرے پیسو می کمی ہو جاۓ گی لوکیشن جڑانوالہ روڈ جلوی مارکیٹ کی بیک سائڈ پر ہماری رہائش ہے لاہور سویٹ والے روڈ پے وٹسیپ نمبر (Chat with seller)