Description
لکڑی کا مضبوط پھٹا برائے فروخت
اچھی اور مضبوط لکڑی کا پھٹا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
کنڈیشن بہت اچھی ہے، تقریباً نیا ہے اور زیادہ استعمال نہیں ہوا۔
گوشت کاٹنے، سبزی وغیرہ تیار کرنے اور دیگر کاموں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لکڑی مضبوط اور پائیدار ہے۔
کنڈیشن: بہت اچھی / تقریباً نئی
استعمال: گوشت، سبزی اور دیگر کاموں کے لیے موزوں
کا