Description
کیا آپ شادمان لاہور میں اپنے بچوں کے لیے ایک ایسے تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں جہاں دنیاوی تعلیم کے ساتھ دین کی بنیادی تربیت پر بھی خاص توجہ دی جائے؟
شادمان کیمپس دارِ ارقم سکول اور اکیڈمی سیشن 2026 کے لیے داخلوں کی پیشکش کر رہا ہے۔
اہم خصوصیات:
• تجوید کے ساتھ حفظِ قرآن کا خاص انتظام۔
• شاندار تعلیمی نتائج کے لیے بہترین ایوننگ اکیڈمی۔
• جدید ترین کمپیوٹر لیبز اور دیگر تعلیمی سہولیات۔
• تربیت اور اخلاقیات پر خصوصی توجہ۔
محدود سیٹیں دستیاب ہیں۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ہمارے کیمپس تشریف لائیں ۔
• لوکیشن: 475 شادمان 1، لاہور