Description
لکڑی کا دروازہ فروخت کے لیے
صاف ستھرا اور مضبوط جامن کی لکڑی کا کمرے کا دروازہ مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
تفصیلات:
لکڑی: جامن کی مضبوط لکڑی
لمبائی: 6.5 فٹ چوڑائی: 3 استعمال شدہ، مناسب حالت میں۔۔
قیمت: صرف 7,500 روپے
نیا دروازہ تقریباً 18,000 روپے کا بن رہا ہے۔ مناسب قیمت میں جامن کی لکڑی کا دروازہ حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔