Current location icon
All categoriesDropdown arrow
منشی / آفس اسسٹنٹ مطلوب 0
1/ 1

منشی / آفس اسسٹنٹ مطلوب

Rawat, Islamabad
5 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Company
Company Name Mirza Plaster of Paris
Type of Ad Job Offer
Career Level Entry Level
Salary Period Monthly
Position Type Full-time
Description
: مرزا پلاسٹر آف پیرس ورکشاپ کے لیے ایک ذمہ دار، محنتی، ایماندار اور بااخلاق منشی / آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے۔ اگر آپ دفتری امور سنبھالنے، حساب کتاب اور ریکارڈ رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ایک ذمہ داری والی ملازمت کی تلاش میں ہیں تو ہم آپ کے منتظر ہیں۔ کام کی ذمہ داریاں: روزمرہ دفتری امور کو ذمہ داری سے سنبھالنا کسٹمرز سے فون اور WhatsApp پر رابطہ رکھنا آرڈرز، بل اور لین دین کا ریکارڈ مرتب کرنا اسٹاک اور مال کا حساب کتاب رکھنا کمپیوٹر پر بنیادی ڈیٹا انٹری اور ریکارڈ اپڈیٹ کرنا ورکشاپ کے روزمرہ معاملات میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنا ضروری دفتری کام بروقت مکمل کرنا مطلوبہ امیدوار: عمر: 23 سے 35 سال محنتی، ذمہ دار، ایماندار اور خوش اخلاق ہو وقت کا پابند اور کام میں سنجیدہ ہو کمپیوٹر، موبائل اور WhatsApp کا بنیادی استعمال آتا ہو منشی یا دفتری کام کا تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی ٹی چوک روات اور گردونواح سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو خصوصی ترجیح دی جائے گی۔ تنخواہ: 25,000 سے 30,000 روپے ماہانہ قابلیت اور تجربے کے مطابق تنخواہ طے کی جائے گی۔ ⏰ ڈیوٹی ٹائم: صبح 7:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ضرورت اور کام کی مناسبت سے کبھی کبھار اضافی (Extra) ڈیوٹی ٹائم بھی دینا پڑ سکتا ہے۔ مقام: ٹی چوک، روات رابطہ نمبر: (View phone number) صرف سنجیدہ، ذمہ دار اور کام کرنے کے خواہشمند امیدوار رابطہ کریں
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121067398
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery