Description
ذاتی ڈرائیور کی ضرورت ہے
ایک ہنرمند اور تجربہ کار ذاتی ڈرائیور درکار ہے۔
ملازمت کی تفصیلات:
- ڈیوٹی کا وقت: دوپہر 12 بجے سے رات 12 بجے تک
- ماہانہ تنخواہ: 35,000 سے 40,000 روپے (قابلِ مذاکرات)
- ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔
- ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے۔
رابطہ:
صرف واٹس ایپ میسج پر رابطہ کریں۔
(View phone number)
صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔