Description
فاسٹ فوڈ کا مکمل تیار ٹھیلا فروخت کے لیے موجود ہے۔ ٹھیلے کے ساتھ شیشہ بھی لگا ہوا ہے۔ اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بہترین موقع ہے۔ جو حضرات فاسٹ فوڈ کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی جائے گی۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔