Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ٹوٹل ڈیجیٹل کام۔ ایڈ مکمل پڑھیں۔ 0
1/ 1

ٹوٹل ڈیجیٹل کام۔ ایڈ مکمل پڑھیں۔

Chakra, Rawalpindi
8 hours ago
Description
کوئی بھی ڈیجیٹل کام اب مشکل نہیں رہا۔ آپ براۓ مہربانی اسے آزمائیں۔ یہ اچھا کام ہے۔ میں نے یہ ایڈ اسی لئے لگایا ہے۔ کہ مجھے چھوٹے چھوٹے ڈیجیٹل کام ملتے رہیں اور میں رزق حلال کما سکوں۔ اردو زبان میں چھوٹے چھوٹے ٹاسک مکمل کرتا ہوں۔ مثلا مختصر آڈیو فائل بنانا، آڈیو فائل سے شور اور خاموشی ختم کرنا، مختصر پی ڈی ایف بنانا، مختصر مضامین بنانا۔ ای میلز لکھنا، ون پیج ڈیزائینگ کرنا، اور دیگر چھوٹے چھوٹے ٹاسک آڈیو ایڈیٹنگ کرنا۔ ٹیکسٹ کو فارمیٹ کرنا وغیرہ وغیرہ
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121058443
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery