Description
تجربہ: کپڑے کے کاروبار میں کم از کم 7 سے 8 سال کا تجربہ لازمی ہے۔
خوش مزاجی: گاہکوں
(customers) کے ساتھ بات چیت کا انداز بہترین اور دوستانہ ہو۔
مہارت: کپڑوں کی ورائٹی، کوالٹی اور فیشن کی سمجھ بوجھ ہو۔
ذمہ داری: دکان کے کاؤنٹر، سیلز اور کسٹمر ہینڈلنگ کو اچھے طریقے سے
سنبھال سکے۔
تنخواہ: قابلیت اور تجربے کی بنیاد پر طے کی جائے گی
خواہشمند حضرات نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا دکان پر تشریف لائیں۔
0/3/0/9/5/6/1/6/6/6/0
Location: karnal chock main bazar shergarh