Description
(SK Talent Solutions)
0329/7531/758 DM me for further
کو درج ذیل شعبوں کے لیے فوری عملے کی ضرورت ہے:
خالی آسامیاں: سیکیورٹی گارڈز، فیکٹری ورکرز، گارمنٹس انڈسٹری اور ریسٹورنٹ فیلڈ۔
تنخواہ: 35,000 سے 40,000 پاکستانی روپے ماہانہ۔
سہولیات: بہترین تنخواہ کے ساتھ مفت کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی۔
رابطہ نمبر (واٹس ایپ):
0329/7531/758