Description
ارجنٹ ضرورت ہے!
ہمیں اسلام آباد میں اپنے فاسٹ فوڈ سیٹ اپ کے لیے تجربہ کار اور محنتی کارندے کی فوری ضرورت ہے۔
اسامی: سموسہ، پکوڑہ اور چپس بنانے کا ماہر
لوکیشن: G-7، اسلام آباد
خصوصیات: بہترین معاوضہ، اچھا ماحول اور سنہری موقع
اسلام آباد کے رہائشی کو ترجیح دی جائے گی
خواہشمند افراد فوری رابطہ کریں: (View phone number)