Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا آپ اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قرآنِ کریم پڑھانا چاہتے ہیں؟
میں رحیم اللہ، حافظِ قرآن کریم، آن لائن قرآن پاک کی تعلیم دیتا ہوں۔
ناظرہ قرآن، حفظ قرآن، تجوید اور بنیادی دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
بچوں اور بڑوں کے لیے آن لائن کلاسز۔
رابطہ واٹس ایپ: (Chat with seller)
آئیے! اپنے گھر کو قرآن کی روشنی سے منور کریں۔
جزاک اللہ خیراً۔