Description
لاہور کے پوش علاقے میں ایک بہترین کاروباری موقع!
بہریا ٹاؤن لاہور میں چلتا ہوا، منافع بخش اور مکمل طور پرسیٹ آرگینک فوڈ سٹور فروخت کے لیے موجود ہے۔
کاروبار کی نوعیت: آرگینک فوڈ اینڈ گروسری سٹور
مقام: بہریا ٹاؤن، لاہور (بہترین اور پرہجوم کمرشل لوکیشن)
حیثیت: چلتا ہوا اور کمائی کا ذریعہ بنا ہوا کاروبار (Running Business)
وجوہاتِ فروخت اور اہم خصوصیات:
مستحکم کسٹمر بیس: روزانہ کی بنیاد پر باقاعدہ خریدار (Regular Customersکے۔
منافع بخش لوکیشن: رہائشی آبادی کے بالکل درمیان میں واقع ہونے کی وجہ سے پہلے دن سے آمدنی کا سلسلہ جاری ہے۔
فوری منتقلی: خریدار کو کاروبار سنبھالتے ہی فوری نفع کمانے کا موقع ملے گا۔خریداری میں دلچسپیی رکھنےوالےسنجیدہ حضرات فوری رابطہ کریں ن