Description
گوجرانوالہ میں بچوں کو سکول اور اکیڈمی لے کر آئے اور لے جانے کے لیے ایک ذمہ دار اور تجربہ کار
گھریلو ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے۔
ضروری شرائط اور سہولیات
تنخواه: 40,000 روپے ماہانہ
O
رہائش موجود ہے
عمر ڈرائیور کی کم از کم عمر 35 سال ہونی
چاہیے۔
تجربہ : 5 سال کا گھریلو ڈرائیونگ کا تجربہ
لازمی ہے۔
خاص نوٹ: غير شادی شده بالکل رابطہ نہ کریں، صرف شادی افراد رابطہ کریں۔
طرز ڈیوٹی صرف ڈے ڈیوٹی
ڈیوٹی ٹائمنگ 12 گھنٹے
رابطہ کرنے کا وقت صبح 9:00 سے شام 5:00
بجے تک