Description
اگر آپ نایاب نسل، اصیل بلڈ لائن اور لمبی پرواز والے کبوتروں کے شوقین ہیں، تو یہ کبوتر آپ کی چھت اور سیٹ کے لیے ایک بہترین اضافہ ثابت ہوگا اگر اپ یہ لینا چاہتے ہیں اس کی بڑی مناسب قیمت ہے اگر کسی بھائی نے لینا ہے وہ مجھ سے واٹس ایپ یا کال پہ رابطہ کر سکتا ہے اور جو صرف جس کے لینے والے ہیں وہ دور ہی رہیں WhatsApp Call Number (View phone number)