Description
راولپنڈی میں جی ٹی روڈ کے قریب واقع ہوٹل کے لیے ایک تجربہ کار خانسامہ درکار ہے۔
پاکستانی کھانے بنانے کا اچھا تجربہ ہو۔
معیاری اور مزیدار کھانے بنانے میں مہارت رکھتا ہو۔
محنتی اور ذمہ دار ہو۔
مقام: راولپنڈی، جی ٹی روڈ کے قریب
رابطہ نمبر:
(View phone number)