Current location icon
All categoriesDropdown arrow
سردیوں کے موسم میں بہترین خوشبو 0
1/ 2
Rs 800

سردیوں کے موسم میں بہترین خوشبو

Shah Rukn-e-Alam Colony, Multan
15 hours ago
Details
Category Men
Type Attar
Condition New
Description
سردیوں میں رئیس لوگ کس طرح کی خوشبو لگانا پسند کرتے ہیں؟ آخر وہ کون سی خوشبو ہے جو سرد موسم میں آپ کی شخصیت کو ایک شاہانہ اور پُرکشش تاثر دیتی ہے؟ قبلتہ الوفا (Qiblatul Wafa) سردیوں کا موسم آتے ہی خوشبوؤں کا انتخاب بھی بدل جاتا ہے۔ اس موسم میں عموماً میٹھی، گہری اور دیر تک مہکنے والی خوشبوؤں کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے، کیونکہ ایسی خوشبوئیں سرد ماحول میں ایک الگ ہی دلکشی پیدا کرتی ہیں۔ انہی خوبیوں کے حوالے سے آج ہم آپ کو متعارف کروا رہے ہیں ایک نہایت خوبصورت خوشبو سے، جس کا نام ہے قبلتہ الوفا ۔ اس خوشبو میں خاص کیا ہے؟ دل کو بھانے والی میٹھی مہک سردیوں کے موسم کے لیے عمدہ انتخاب ⏳ لانگ لاسٹنگ خوشبو نفیس اور شاہانہ احساس محفلوں، ملاقاتوں اور روزمرہ استعمال کے لیے موزوں یاد رکھیے! مہنگا لباس ہی شخصیت کو نمایاں نہیں کرتا، بعض اوقات ایک بہترین خوشبو بھی انسان کی شخصیت میں چار چاند لگا دیتی ہے۔ اگر آپ بھی اس سرد موسم میں میٹھی، دلکش اور دیرپا خوشبو کی تلاش میں ہیں تو قبلہ تل وفا ضرور اپنی پسند میں شامل کیجیے۔ PERFUME PALACE & ISLAMIC LIFESTYLE آپ کا ذوق، ہماری پہچان!
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121010733
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery