Description
بڑا شیشے والا فریم برائے فروخت
اونچائی: 7 فٹ
چوڑائی: تقریباً ساڑھے 6 فٹ
فریم استعمال شدہ ہے اور اچھی حالت میں ہے۔ باربر شاپ، سیلون، دکان یا کسی دوسری مناسب جگہ پر لگایا جا سکتا ہے۔ ضروری نہیں کہ اسے صرف باربر شاپ میں ہی لگایا جائے، بلکہ اپنی ضرورت کے مطابق دوسری جگہوں پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ایڈریس: صوفی آباد، لاہور
رابطہ نمبر: (View phone number)
مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔