Description
خاتون ملازمہ کی ضرورت ہے
مقام: نیسپاک فیز 3، لاہور
گھر کے کاموں کے لیے ایک خاتون کی ضرورت ہے جو فل ٹائم کام کر سکے۔
کام کی تفصیلات: • گھر کی صفائی ستھرائی • کھانا پکانا • گھر کے دیگر ضروری کام
رہائش کی سہولت موجود ہے۔
ضروری شرائط: • پولیس ویریفکیشن لازمی ہوگی۔ • شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی دینا ضروری ہے۔ • صرف سنجیدہ اور کام کرنے کی خواہش مند خواتین رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
جزاک اللہ خیر!