Description
اوریجنل کاپر واٹر پمپ موٹر برائے فروخت
گوجرانوالہ کی اوریجنل کاپر موٹر، وزن تقریباً 26 کلوگرام، مکمل چالو حالت میں اور بالکل بے آواز۔
اوریجنل کاپر وائنڈنگ
مکمل چالو اور بہترین حالت
مارکیٹ ریٹ: 30,000 سے 35,000 روپے
خصوصی قیمت: صرف 15,000 روپے
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، مناسب قیمت پر بہترین موٹر حاصل کریں۔