Description
**اب روایتی رکشہ نہیں، نیا الیکٹرک رکشہ!**
**VROX E DRIVE — پیٹرول کے خرچ سے نجات، بجلی کے ساتھ بہتر سفر!**
الیکٹرک رکشہ، نئی لک اور بہترین کارکردگی کے ساتھ
**مکمل الیکٹرک رکشہ — صرف 6,50,000 روپے**
- 3.5 kW طاقتور PMSM موٹر
- 7.8 kWh بیٹری بینک
- ایک چارج میں 140+ کلومیٹر تک رینج
- مکمل الیکٹرک سسٹم، وائرنگ، کنٹرولر اور چارجر
- نیا لک، آرام دہ نشستیں اور جدید انداز
- **3 سال یا 40,000 کلومیٹر وارنٹی** (شرائط لاگو)
**اپنے موجودہ رکشے کی الیکٹرک کنورژن بھی کروائیں!**
**کنورژن پیکجز:**
**70–80 کلومیٹر رینج:** 3,75,000 روپے
**130–140 کلومیٹر رینج:** 5,15,000 روپے
پروفیشنل انسٹالیشن، ضروری تبدیلیاں اور مکمل کنورژن سروس دستیاب ہے۔
کم خرچ، ماحول دوست سفر اور اپنے کاروبار کے لیے جدید انتخاب!
**آج ہی رابطہ کریں:**
(View phone number)
(View phone number)
**VROX E DRIVE — بجلی سے چلیں، بچت کے ساتھ آگے بڑھیں!**
#VROXEdrive #ElectricRickshaw #RickshawConversion #الیکٹرک_رکشہ #بجلی_سے_بچت