Description
جمپنگ جھولا برائے فروخت
جمپنگ ٹرامپولین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اس کا لوہے کا فریم، جمپنگ نیٹ اور اسپرنگس تصاویر میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
قیمت: 80,000 روپے
مقام: سبزہ زار، لاہور
رابطہ نمبر: (View phone number)
خریدار جھولا دیکھنے کے لیے رابطہ کریں۔ خریدنے سے پہلے جھولے کی حالت اور تمام حصے خود چیک کر لیں۔