Description
السلام علیکم!
مجھے فوڈ پانڈا ڈیلیوری کے کام کے لیے ماہانہ کرائے پر الیکٹرک بائیک چاہیے۔
لوکیشن: جوہر ٹاؤن، لاہور
ضرورت: الیکٹرک بائیک ماہانہ کرائے پر
سکیورٹی ڈپازٹ: مناسب اور قابلِ برداشت
کرایہ: ہر ماہ وقت پر ادا کیا جائے گا۔
میرے پاس فی الحال نوکری نہیں ہے اور میں روزگار کی تلاش میں ہوں۔ میں الیکٹرک بائیک کے ذریعے فوڈ پانڈا ڈیلیوری کرکے اپنی روزی کمانا چاہتا ہوں۔
اگر کسی بھائی کے پاس الیکٹرک بائیک موجود ہے اور وہ کرائے پر دینا چاہتا ہے تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔ بائیک کے مالک کی مناسب شرائط پر بات کی جا سکتی ہے
0370
8139
234
whatsapp number
جزاک اللہ خیراً۔