Description
فوری ضرورت ہے!
گولڈن زری، لبرٹی مارکیٹ لاہور کے لیے ایک شاپ ہیلپر کی فوری ضرورت ہے۔
پتہ: گولڈن زری، 50-B، بابر پلازہ، لبرٹی مارکیٹ، لاہور
اوقات: صبح 11 بجے سے رات 9 بجے تک
چھٹی: اتوار
صرف مرد امیدوار
عمر: 18 سے 21 سال
تجربہ ضروری نہیں — نئے امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں
لاہور سے تعلق رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی
تنخواہ: تجربے اور کام کے مطابق
کام: دکان کی صفائی، سامان کی ترتیب، پیکنگ اور عمومی مدد
صرف واٹس ایپ کریں: (View phone number)
کال نہ کریں — صرف واٹس ایپ میسج