Description
پانچ کے وی انورٹر بمعہ ڈی سی بریکر اور پرو ٹیکٹر بلکل نیا استعمال نہیں ہوا اپنے لئے بنوایا تھا لیکن پیسوں کی ضرورت ہے اس لئے بیچنا پڑ رہا ہے 6 بڑے سولر لگیں گے تب آ ن ہو گا مارکیٹ ریٹ سے 5 ہزار سستا دوں گا مارکیٹ چیکنگ کے بعد رابطہ کر سکتے ہیں
سائ پر بنایا ہے