Description
فیمیل ہاؤس میڈ کی ضرورت ہے
مقام: حیات آباد، پشاور
اوقاتِ کار: صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک
کام کی تفصیلات:
- گھر کی صفائی کرنا
- کپڑے دھونا
- کپڑوں پر استری کرنا
- کچن کے برتن دھونا
تنخواہ: 22,000 روپے ماہانہ
چھٹی: ہر اتوار کو ہفتہ وار چھٹی ہوگی۔
0/3/3/2/5/8/0/6/7/1/4
مزید معلومات اور رابطے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں:
https://whatsapp. com/channel/0029VbCOPwEI7BeAIpLgST0v