Description
چکن کارن سوپ اور یخنی کا شیشے والا کاؤنٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خوبصورت فرنٹ ڈیزائن
لائٹس اور بجلی کا نظام درست ہے
سوپ اور یخنی کے کاروبار کے لیے موزوں
ہوٹل، ریسٹورنٹ یا فوڈ اسٹال کے لیے بہترین
مقام: ملتان، پنجاب
(مناسب بات چیت ہو سکتی ہے)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔