Description
لوڈر رکشہ کا ریڑھی والا پھٹہ برائے فروخت
بالکل اچھی کنڈیشن میں ہے،
موٹر سائیکل کے علاوہ صرف پھٹہ ریڑھی دستیاب ہے۔
پتہ: خالد شہید ٹاؤن، ونجاری موڑ، کچاکھوہ، ضلع خانیوال، پنجاب۔
قیمت میں موقع پر کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے اوپر دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
شکریہ!