Description
چائے بنانے اور سرو کرنے کے لیے لڑکے کی ضرورت ہے
ایک ہوٹل کے لیے محنتی، ذمہ دار اور خوش اخلاق لڑکے کی ضرورت ہے۔
ذمہ داریاں: چائے بنانا اور گاہکوں کو سرو کرنا۔
تنخواہ: 25,000 روپے ماہانہ
اضافی انسینٹو: اچھی کارکردگی پر 5,000 روپے تک
ڈیلی پیمنٹ: باہمی رضامندی سے دستیاب
ڈیوٹی ٹائم: روزانہ 8 سے 9 گھنٹے، مقررہ شفٹ
اوور ٹائم: اضافی ڈیوٹی کی ادائیگی الگ سے ہوگا
چھوٹا سی دکان نما ہوٹل ہے وہاں لڑکا چاہیے ہے صرف لاہور سے رابطہ کریں، رہائش شامل نہیں
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
مقام : اقبال ٹاؤن پارک، علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
03348//224088 رابطہ