Description
یوزڈ لکڑی کی الماری برائے فروخت
مضبوط اور خوبصورت لکڑی کی الماری
دو بڑے دروازے
نیچے دراز اور اضافی اسٹوریج
اچھی حالت میں
گھر کے استعمال کے لیے بہترین
قیمت: صرف 15,000 روپے
لوکیشن: واہ کینٹ (Wah Cantt)
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
شکریہ!