Description
اسلام آباد میں ناشتہ بنانے والا باورچی درکار ہے
اسٹال کے لیے تجربہ کار مرد باورچی چاہیے، جسے چنے، ساگ، حلوہ، پراٹھے اور روایتی پاکستانی ناشتہ بنانا آتا ہو۔
ڈیوٹی: صبح کے اوقات
تنخواہ: تجربے کے مطابق طے ہوگی۔
صرف تجربہ کار حضرات رابطہ کریں۔ اپنا نام، تجربہ، مطلوبہ تنخواہ اور فون نمبر میسج کریں۔