Description
*گُڈا گیم برائے فروخت*
بالکل نئی سپیشل بنوائی گئی مضبوط گڈا گیم برائے فروخت،
بہترین کوالٹی کی شیٹ،
مضبوط راڈ،
اچھی کوالٹی والی شیٹ میں ڈیزائنگ والا فرش،
سپیشل کلر فل گُڈے سپیشل نٹ بولٹ کے ساتھ فکس،
باڈر پر سپیشل گولا سکریو کے ساتھ ٹائٹ،
گول کاونٹر اور گول کے اندر پلیٹیں،
4 سوتر سریے کے مضبوط حفاظتی راڈ،
گیم کے اندر چاروں کونوں میں
اور نیچے درمیان دونوں طرف مذید مضبوطی کیلئے سپیشل مضبوط اینگل کی تنصیب،
ڈیمانڈ 40000،
لوکیشن، صابر چوک، کوٹ آلہ سنگھ خانیوال
رابطہ نمبر (View phone number)