Description
*سنوکر برائے فروخت*
میرے پاس 8 4 کا ٹیبل ھے
جو سنوکر اور بلیئرڈ دونوں پیس کے ساتھ استعمال ھو رہا ھے
اچھی کنڈیشن کا ھے،
4 سٹکیں ہیں
َسنوکر اور بلیئرڈ دونوں پیس ہیں،
ماربل تینوں پیس بہترین ہیں
کپڑا، پاکٹ 4 ماہ پہلے نئے ڈلوائے ہیں
باڈر مضبوط اور اچھی کنڈیشن میں ہیں
صرف پالش ھو جائے تو بالکل نئی نظر آئے گی
ڈیمانڈ 75000 روپے
رابطہ نمبر (View phone number)