Description
برگر شوارما کاؤنٹر مکمل سامان کے ساتھ برائے فروخت
مضبوط لوہے کا بنا ہوا برگر اور شوارما کاؤنٹر فروخت کے لیے موجود ہے۔ کاؤنٹر کے ساتھ کام کے لیے ضروری سامان بھی موجود ہے۔ جو حضرات برگر، شوارما اور فاسٹ فوڈ کا کام شروع کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے بہترین موقع ہے۔
کاؤنٹر کی خصوصیات:
• مضبوط لوہے کا بنا ہوا کاؤنٹر
• سامنے شیشہ لگا ہوا ہے
• سامان رکھنے کے لیے نیچے دو بڑے خانے موجود ہیں
• آگے تالے لگتے ہیں، جس سے سامان محفوظ رکھا جا سکتا ہے
• برگر اور شوارما کے کام کے لیے موزوں
• کاؤنٹر کے ساتھ ضروری سامان بھی موجود ہے، جس میں چھریاں، کانٹا، پلیٹیں اور دیگر استعمال کی چیزیں شامل ہیں
دو چولہے موجود ہیں:
1۔ پہلا چولہا ہاٹ پلیٹ کے نیچے لگا ہوا ہے، جس پر بریڈ گرم کرنے اور چکن تیار کرنے کا کام کیا جا سکتا ہے۔
2۔ دوسرا چولہا فرائز، چپس، سموسے اور رول وغیرہ تیار کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
خاص بات: مکمل کاؤنٹر اور اس کے ساتھ موجود سامان ایک ساتھ فروخت کیا جائے گا۔
قیمت: 60,000 روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ کاؤنٹر دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
number/(View phone number) only Whatsapp