Description
اصیل بریڈر جوڑا برائے فروخت ہے
نر: میانوالی بینگم بلڈ لائن
مادی: امروہا کراس
دونوں 100 فیصد صحت مند، ایکٹو اور خالص ہیں
مادی ابھی انڈے دے رہی ہے
جوڑا اکٹھا سیل کرنا ہے 14000 فائنل
صرف شوقین حضرات رابطہ کریں
ٹائم پاس والے دور رہیں
لوکیشن: لاہور
کارگو آل پاکستان دستیاب ہے