Description
خوبصورت میرون اور گولڈن کلر کی شیروانی فل سیٹ برائے فروخت۔
سیٹ میں شامل ہیں:
شیروانی
میچنگ شال
خوبصورت مالا
میچنگ کھسّے / شوز
دیگر ساتھ موجود لوازمات
شادی اور بارات کے لیے بہترین، خوبصورت ڈیزائن اور دلکش کڑھائی۔
قیمت: مناسب آفر دیں۔ مقام: لاہور
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔