Description
ہمارے گھر کے لیے ایک محنتی، ذمہ دار، بااعتماد اور بچوں سے محبت کرنے والی خاتون کی ضرورت ہے، جو بچوں کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ کچن کے روزمرہ امور بھی سنبھال سکے۔
صفائی پسند، محنتی، ایماندار اور خوش اخلاق ہو۔
ڈاکٹر فرحان
(View phone number) call / whatsapp