Description
1 اوورلاک مشینیں برائے فروخت
دو اوورلاک,پیکو مشینیں صاف ستھری اور بہترین حالت میں دستیاب ہیں۔ اعلیٰ معیار اور مناسب قیمت پر بہترین موقع! سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
2 پف / کڑھائی والی مشین برائے فروخت
اعلیٰ معیار کی مشین صاف ستھری اور اچھی حالت میں دستیاب ہے۔ مناسب قیمت میں بہترین انتخاب! مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔