Description
میرے پاس ابھی جو موجود ہے وہ ایک فیمیل یو ایس موڈینا فیمیل یو ایس میڈینا سفید کلر میں بلیک فیمیل ایرانین ایک جوڑا رام پوری ایک جوڑا جمبو سائز وائٹ کلر میں ایک فیمیل مکھی ریڈ کلر میں ایک میل چندن چوہے کا اس وقت میرے پاس موجود ہیں میں یہ سارے سیل کرنا چاہتا ہوں اس کے علاوہ اور بھی کچھ کبوتر ہیں تو اپ مجھ سے رابطہ کر لیں پلیز