Description
دو خوبصورت مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہے
تفصیل:
میرے پاس دو اصیل خوبصورت مرغیاں فروخت کے لیے موجود ہیں۔ دونوں مرغیاں اچھی حالت میں ہیں اور ان کی اچھی طرح دیکھ بھال کی گئی ہے۔ جو بھائی مرغیاں خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔
مقام: شاہدرہ، لاہور
قیمت: 8000 روپے
واٹس ایپ: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ!