Description
لکڑی کے بالے مناسب قیمت پر فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
تفصیل:
- 3 سے 3.5 فٹ والے بالے: 50 سے 60 عدد
- 4 سے 4.5 فٹ والے بالے: 40 سے 45 عدد
اہم باتیں:
- تمام بالے اکٹھے فروخت ہوں گے۔
- بالوں کی حالت تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
- صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔