Description
سوزوکی پک اپ لوڈر ، ماڈل 2009, لاہور نمبر، فٹنس سرٹیفکیٹ موجود ہے۔ ٹوکن کلیئر ہے۔ اور لاہور سمیت 12 اضلاع کا روٹ پرمٹ بھی 2028 تک موجود ہے ۔گاڑی کا انجن ابھی اوور ہال کروایا ہے اور 0 میٹر ہے۔ شافٹ نئی ڈالی ہے ۔ چاروں وہیل سروس کروائے ہیں ۔ انجن آئل نیا ڈالا ہے۔ گاڑی کی باڈی کنڈیشن درمیانی ہے اور کیبن لوکل میڈ ہے۔ گاڑی میں اس وقت کوئی کام نہیں ہے ۔
ڈیمانڈ ۔ 5,50,000